Banana & Strawberry Milkshake Recipe
Ingredients
- 2 Banana
- 1 cup Strawberries Frozen
- ¼ cup Cashew Nuts
- ¼ cup Honey
- 3 cups Full Cream Milk
- Ice Cubes As Required
Instructions
- In a blender jug, add banana, frozen strawberries, cashew nuts, honey,milk & blend well.
- Add ice cubes & blend again.
- Garnish with strawberry, banana, cashew nut & serve!
کیلے اور اسٹرابیری ملک شیک کی ترکیب
Ingredients
- کیلے 2
- اسٹرابیری 1 کپ
- کاجو ¼ کپ
- شہد ¼ کپ
- فل کریم دودھ 3 کپ
- ضرورت کے مطابق آئس کیوبز
Instructions
- ایک بلینڈر جگ میں کیلے، اسٹرابیری، کاجو، شہد، دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- آئس کیوبز شامل کریں اور دوبارہ بلینڈ کریں۔
- اسٹرابیری، کیلے، کاجو سے گارنش کریں اور سرو کریں!