Lemon & Ginger Punch Recipe
Ingredients
- ½ cup Ginger
- ½ cup Water
- 2 Lemon
- 10-12 Mint Leaves
- Ice Cubes
- 7up Lime or Sprite
- Lemon Slices
Instructions
- In a grinder, add ginger, water & grind well then strain (approx. ¾ Cup) & discard residues. Ginger water is ready!
- Squeeze lemon juice in a jug (approx. ½ Cup).
- In a blender jug,add lemon juice,mint leaves,blend well & set aside.
- In a serving glass, add ice cubes, ginger water (1 tbsp),lemon & mint mixture (¼ Cup), 7up & garnish with lemon slices, mint leaves & serve!
لیموں اور ادرک کے پنچ کی ترکیب
Ingredients
- ادرک ½ کپ
- پانی ½ کپ
- لیموں 2 بڑے
- پودینے کے پتے 10-12
- آئس کیوبز
- 7 اپ
- لیموں سلائسیں
- پودینے کے پتے
Instructions
- ایک گرائنڈر میں ادرک، پانی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں پھر چھان لیں (تقریباً ¾ کپ) اور باقیات کو ضائع کر دیں۔ ادرک کا پانی تیار ہے!
- ایک جگ میں لیموں کا رس نچوڑ لیں (تقریباً ½ کپ)۔
- ایک بلینڈر جگ میں لیموں کا رس، پودینے کے پتے ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- سرونگ گلاس میں آئس کیوبز، ادرک کا پانی (1 چمچ)، لیموں اور پودینہ کا مکسچر (¼ کپ)، 7 اپ اور لیموں کے ٹکڑوں، پودینے کے پتوں سے گارنش کریں اور سرو کریں!