Mexican Hot Cocoa Recipe
Ingredients
- 2 cups Milk
- 2 tbsp Cocoa Powder
- 1 tsp Turmeric Powder
- ⅛ tsp Nutmeg powder
- ⅛ tsp Black Pepper Powder
- ⅛ tsp Cayenne pepper
- ½ tsp Cinnamon Powder
- 2 tbsp Brown sugar
Instructions
- In a saucepan, add milk & bring it to boil.
- Add cocoa powder,turmeric powder,nutmeg powder,black pepper powder,cayenne powder,cinnamon powder,brown sugar,whisk well & cook on low flame for 2-3 minutes.
- Serve hot or warm!
میکسیکن ہاٹ کوکو کی ترکیب
Ingredients
- دودھ 2 کپ
- کوکو پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- جائفل پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
- لال مرچ ⅛ چائے کا چمچ
- دار چینی پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- براؤن شوگر 2 کھانے کے چمچ
Instructions
- ایک سوس پین میں دودھ ڈال کر ابال لیں۔
- کوکو پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، جائفل پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دار چینی پاؤڈر، براؤن شوگر، ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور ہلکی آنچ پر 2-3 منٹ تک پکائیں۔
- گرم یا گرم پیش کریں!