Spicy Grilled Wings
Ingredients
- 6 Chicken wings
- 1/2 cup Yogurt
- 1 tbsp Tandoori spice
- 1 tsp White pepper
- 20 ml Lemon juice
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Black pepper
Instructions
- In a bowl mix yogurt, tandoori spices, white pepper, black pepper, salt and lemon juice well. Now add chicken wings and leave for 10 minutes. Then cook on the grill for 8-10 minutes on both sides.
- Finally with sauce. Serve.
مسالیدار گرلڈ ونگز
Ingredients
- چکن ونگز 6
- دہی 1/2 کپ
- تندوری مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
- سفید مرچ 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 20 ملی لیٹر
- نمک 1 چمچ
- کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
Instructions
- ایک پیالے میں دہی، تندوری مصالحہ، سفید مرچ، کالی مرچ، نمک اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں چکن ونگز ڈال کر 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر گرل پر دونوں طرف سے 8-10 منٹ تک پکائیں۔
- آخر میں چٹنی کے ساتھ۔ سرو کریں۔