Delicious Vanilla Custard Recipe
Ingredients
- ¾ cup Boiled Colored Vermicelli
- 1 litre Milk
- 2 tbsp Vanilla Custard Powder
- ½ cup Mix Fruits
- 1 cup Dry Fruits
- 1 packet Jelly
- 1 cup Sugar
Instructions
- In milk add sugar and cook then in water dissolve custard powder and cook till custard turns thick after this add boiled colored vermicelli.
- Kept the custard aside until cool then add mixed fruits, dry fruits and jelly and serve it.
مزیدار ونیلا کسٹرڈ کی ترکیب
Ingredients
- ابلی ہوئی رنگین ورمیسیلی ¾ کپ
- دودھ 1 لیٹر
- ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- مکس فروٹ ½ کپ
- خشک میوہ جات 1 کپ
- جیلی 1 پیکٹ
- چینی 1 کپ
Instructions
- دودھ میں چینی ڈال کر پکائیں پھر پانی میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ کسٹرڈ گاڑھا نہ ہو جائے اس کے بعد ابلی ہوئی رنگین ورمیسیلی ڈال دیں۔
- کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے تک ایک طرف رکھیں پھر اس میں مکس فروٹ، ڈرائی فروٹ اور جیلی ڈال کر سرو کریں۔