Delicious Bharta Fish
Ingredients
- 1 kg Fish
- 1 tsp Cloves
- 1 tsp Black Pepper
- 2 tsp Dry Coriander Powder
- 2 tsp Salt
- 250 gm Ghee
- 1 tsp Cardamom
- 1 lump Ginger
- 4 tsp Red chilli powder
- A few banana leaves
Instructions
- Dust the fish well with salt and flour and then cut it into pieces.
- Then add ginger extract and salt on them and leave it for a day.
- Then add coriander to them and keep them in banana leaves and press the leaves into hot ashes after giving them ten balls.
- Then take it out and coat it. Now fry the onion in ghee. Fry the fish in this ghee and sprinkle hot spices and eat it.
مزیدار بھرتا مچھلی
Ingredients
- فش ایک کلو
- لونگ ایک چائے کا چمچہ
- کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
- خشک دھنیا دو چائے کے چمچے
- نمک دو چائے کے چمچے
- گھی ایک پاؤ
- الائچی ایک چائے کا چمچہ
- ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
- لال مرچ چار چائے کے چمچے
- کیلے کے چند پتے
Instructions
- فش کو نمک اور آٹے سے اچھی طرح دھولیں بعد ازاں اس کے پارچے بنالیں۔
- پھر ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔
- پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔
- پھر نکا ل کر کوٹیں۔اب پیاز گھی میں لال کریں۔اس گھی میں فش بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔