DHABA DA MUTTON
Ingredients
- 1/2 kg Mutton
- 1 cup Yogurt
- 1 1/2 tsp Chili powder
- 1 tsp Salt
- 1/2 tsp Turmeric
- 1 tsp Crushed cumin
- 1 tsp Dhania powder
- 4 Green cardamom
- 4 Cloves
- 1 Bay leaf
- 1/2 cup Oil
- 1 cup Onion chopped
- 1 tbsp Ginger garlic chopped
- 3 tbsp Coriander leaves chopped
- 3 Tomato Chopped
- 2 Green chilies chopped
- 1 tsp Allspice
- 1 cup Water
Instructions
- Marinate mutton with yogurt, salt, chili powder, turmeric, cumin and coriander powder, keep aside.
- Heat oil, add whole spices with chopped onion, fry till golden, add ginger garlic chopped, add marinated mutton, keep frying for 10 mins
- Add Chopped tomatoes and green chilies, cover and cook till tomatoes soft and oil comes on top.
- Lastly add allspice, coriander, green chilies, and ginger julienne.
ڈھابہ دا مٹن
Ingredients
- مٹن آدھا کلو
- دہی 1 کپ
- مرچ پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
- نمک 1 چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- پسا ہوا زیرہ 1 عدد
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- سبز الائچی 4
- لونگ 4
- بے پتی 1
- تیل آدھا کپ
- پیاز کٹی ہوئی 1 کپ
- ادرک لہسن کٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
- دھنیا کٹا ہوا 3 کھانے کے چمچ
- ٹماٹر کٹے ہوئے 3
- ہری مرچیں کٹی ہوئی 2
- آل اسپائس 1 چائے کا چمچ
- پانی 1 کپ
Instructions
- مٹن کو دہی، نمک، مرچ پاؤڈر، ہلدی، زیرہ اور دھنیا پاؤڈر سے میرینیٹ کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
- تیل گرم کریں، کٹی ہوئی پیاز کے ساتھ سارا مصالحہ ڈالیں، سنہری ہونے تک بھونیں، ادرک لہسن کٹا ہوا ڈالیں، میرینیٹ شدہ مٹن ڈالیں، 10 منٹ تک بھونیں۔
- کٹے ہوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر ڈھانپیں اور ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں اور تیل اوپر آجائے۔
- آخر میں مصالحہ، دھنیا، ہری مرچ اور ادرک جولین شامل کریں۔