Kutta Keema
Ingredients
- 1 kg Minced Meat
- 2 pcs Onion (chopped)
- 2 tbsp Red Chilli Chopped
- 250 gm Tomato (chopped)
- 1 tsp Coriander powder
- 1/2 tsp Turmeric
- 1 tsp Salt
- 1/2 cup Curd
- 1 cup Oil
- 2 tsp Garlic (finely chopped)
- 4 nos Green chillies
Instructions
- Add onions in oil and fry lightly
- Then after a minute add minced garlic, chopped chillies, coriander powder, salt and turmeric and fry it.
- After that add curd and tomatoes
- When the mince is fried, add a little water and green chillies and put it on the tail
- When the oil comes to the top, take it out in a dish and garnish with coriander and ginger
کُٹا قیمہ
Ingredients
- کٹا قیمہ ایک کلو
- پیاز (چوپڈ) دو عدد
- لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
- ٹماٹر (چوپڈ) ایک پاؤ
- دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- نمک ایک چائے کا چمچ
- دہی آدھا کپ
- تیل ایک کپ
- لہسن دو چائے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
- ہری مرچ چار عدد
Instructions
- تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی سی فرائی کر لیں
- پھر اس میں لہسن ایک منٹ بعد قیمہ، کٹی ہوئی مرچ، دھنیا پاؤڈر، نمک اور ہلدی ڈال کر بھونیں
- اس کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈالیں
- جب قیمہ بھون جائے تو تھوڑا سا پانی اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں
- جب تیل اوپر آجائے تو ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک سے گارنش کر یں