MALAI BUTTER CHICKEN TIKKA
Ingredients
- 1 kg Chicken (cut into 4 pcs)
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1 tbsp Green chili paste
- 1 tsp Chili powder
- 2 tbsp Lemon juice
- 1 tsp Black pepper
- 1 1/2 tsp Salt
- 1 tsp Dried fenugreek
- 200 gm Cream
- 1 tsp Chat masala
Instructions
- Marinate chicken with all the given ingredients for 2 hours.
- Heat the wok, add ½ cup water with chicken pieces, cook till well done.
- Heat a pan, add fresh cream, chat masala, and black pepper, and boil for 2 - 3 mins, add chicken in, mix it well, and garnish with coriander leaves.
مالائی بٹر چکن ٹِکا
Ingredients
- چکن (4 پی سیز میں کاٹا) 1 کلو
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
- ہری مرچ کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
- مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
- نمک 1½ چائے کا چمچ
- خشک میتھی 1 عدد
- کریم 200 گرام
- چاٹ مسالہ 1 عدد
Instructions
- چکن کو تمام دیے گئے اجزاء کے ساتھ 2 گھنٹے میرینیٹ کر لیں۔
- کڑاہی کو گرم کریں، چکن کے ٹکڑوں کے ساتھ آدھا کپ پانی ڈالیں، اچھی طرح پکائیں.
- ایک پین کو گرم کریں، اس میں تازہ کریم، چاٹ مسالہ، اور کالی مرچ ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک ابالیں، اس میں چکن ڈالیں، اسے اچھی طرح مکس کریں، اور دھنیا کے پتوں سے گارنش کریں۔