Mazedar Shikari Gosht Recipe
Ingredients
- 1 kg Beef
- 2 tbsp. Garlic Paste
- 3 tbsp Chopped Coriander
- 4-5 tbsp. Oil
- Salt to Taste
- 1/2 tsp Cumin Powder
- 1 Onion Thinly Sliced
- 2 tsp Chopped Red Chili
Instructions
- Heat oil and add onions to it.
- When the onion turns red, add garlic paste, salt, chopped red chilies, coriander and cumin powder and mix.
- After that add the meat and fry it.
- Now add enough water in it to dissolve the meat and fry it well.
- Now take it out in a serving dish and serve it with tandoori roti.
مزیدار شکاری گوشت کی ترکیب
Ingredients
- گائے کا گوشت 1 کلو
- لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- کٹا دھنیا 2 کھانے کے چمچ
- تیل 4-5 کھانے کے چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- پیاز 1 باریک کٹی ہوئی۔
- کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچ
Instructions
- تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈالیں۔
- جب پیاز سرخ ہو جائے تو اس میں لہسن کا پیسٹ، نمک، کٹی لال مرچ، دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
- اس کے بعد گوشت ڈال کر بھونیں۔
- اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور اچھی طرح بھون لیں۔
- اب اسے سرونگ ڈش میں نکال کر تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں۔