Mongray Curry
Ingredients
- 1 kg Mongre (small)
- 4 nos Potatoes
- 2 nos Onion
- 4 nos Tomatoes (chopped).
- 1 cup Oil
- salt to taste
- 1 tsp Red chili powder
- 1 tsp Turmeric powder
- 2 tsp Coriander (chopped)
Instructions
- Wash and clean the coral and cut its stalks
- Peel the potatoes and cut them into pieces. Cut the onions thinly and fry them in hot oil till they turn almond color
- Now add salt and red chilli powder and turmeric powder to it, fry and prepare it as a spice
- When the masala is fried and the oil leaves, add the coconut and cook it by adding 2 cups of water.
- When the mangoes are almost cooked, add potatoes and tomatoes and cook
- When the potatoes are cooked and the water dries up, fry until the coconut leaves the oil
- Now add green coriander on top and keep it for 5 minutes
- Mongre curry is ready
مونگرے کا سالن
Ingredients
- مونگرے (چھوٹے ) 1کلو
- آلو چار عدد
- پیاز دو عدد
- ٹماٹر(چوپ کر لیں) چار عدد
- تیل 1 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
- ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
- ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) دو چائے کے چمچے
Instructions
- مونگرے دھو کر صاف کر لیں اور اس کی ڈنڈیاں کاٹ لیں
- آلو چھیل کر ٹکڑے کر لیں۔ پیاز لجھے دار کاٹ کر گرم تیل میں ڈال کر بادامی رنگ ہونے تک فرائی کر یں
- اب اس میں نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں اور مصالحے کی طرح تیار کر یں
- جب مصالحہ بھن جائے اور تیل چھوڑ دے تو اس میں مونگرے ڈال دیں اور 2کپ پانی ڈال کر پکائیں
- جب مونگرے تقریباً گل جائیں تو اس میں آلو اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں
- جب آلو گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتنا بھون لیں کہ مونگرے تیل چھوڑ دیں
- اب اوپر سے ہرا دھنیا ڈال کر 5منٹ دم پر رکھیں
- مونگرے کا سالن تیار ہے