Mughlai Aloo Matar
Ingredients
- 2 nos Potatoes
- 1-1.5 cup Peas
- Salt to taste
- 1 tsp Crushed ginger garlic
- 1 tbsp Poppy seeds
- 6-8 nos Cashews, Almonds
- 2 nos Onion
- 1 tsp Crushed Red Chilli
- 1 tsp Ground hot spices
- 1/2 cup Curd
- 3 tbsp Fresh cream
- Herbs as desired
- 4 tbsp Cooking oil
Instructions
- Finely grind poppy seeds, almonds, cashews and mix them with cream and keep them in the fridge. Cut potatoes into small pieces and boil them in half a cup of water.
- Fry the chopped onion in cooking oil until golden brown. Add salt, ginger garlic, red chillies and curd and fry it and add peas and potatoes.
- Cover and cook on low flame for eight to ten minutes, then add the cream mixture and mix it lightly and sprinkle hot spices and keep it on low flame.
مغلئی آلو مٹر
Ingredients
- آلو دو عدد درمیانے
- مٹر ایک سے ڈیڑھ پیالی
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- خشخاش ایک کھانے کا چمچ
- کاجو،بادام چھ سے آٹھ عدد
- پیاز دو عدد درمیانی
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
- پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- دہی آدھی پیالی
- فریش کریم تین کھانے کے چمچ
- ہرادھنیا حسب پسند
- کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
Instructions
- خشخاش،بادام،کاجو کو باریک پیس لیں اور کریم میں ملا کر فریج میں رکھ دیں۔آلوؤں کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر گلا لیں۔
- چوپ کی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں۔اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مرچ اور دہی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی مٹر اور آلوؤں کو شامل کردیں۔
- ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں پھر کریم کا مکسچر ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔