Perfect Aalu Bhindi Recipe
Ingredients
- 2 Potatoes sliced into thin fingers
- ½ kg Okra (Bhindi)
- 1 tsp Garlic Paste
- 3 Tomatoes Chopped
- 1 tsp Cumin Seeds
- 1 tsp Red Chili Powder
- ¼ tsp Turmeric Powder
- 1 tsp Crushed Coriander Seeds
- 1 tsp Crushed Cumin Seeds
- 1 tsp Salt
- ¼ cup Oil
- 3 Green Chilies
- 1 cup Onion Chopped
Instructions
- Fry okra and keep aside.
- Heat oil fry chopped onion till light golden, add cumin seeds, garlic and all the rest with tomatoes, fry well, add potatoes with 1 cup water.
- Cover and cook for 15 mins, add fried okra, green chilies, leave it on dum, serve hot with puri or roti.
\
پرفیکٹ آلو بھنڈی کی ترکیب
Ingredients
- آلو باریک کٹے ہوئے 2
- بھنڈی ½ کلو
- لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- ٹماٹر کٹے ہوئے 3
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی ¼ چائے کا چمچ
- دھنیا پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- تیل ¼ کپ
- ہری مرچیں 3
- پیاز کٹی ہوئی 1 کپ
Instructions
- بھنڈی بھون کر ایک طرف رکھ دیں۔
- تیل گرم کر کے کٹی پیاز کو ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں، اس میں زیرہ، لہسن اور باقی سب ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں، ایک کپ پانی کے ساتھ آلو ڈال دیں۔
- ڈھک کر 15 منٹ تک پکائیں، تلی ہوئی بھنڈی، ہری مرچیں ڈال کر دم پر چھوڑ دیں، پوری یا روٹی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔