Puff Pastry Pizza
Ingredients
- 1 Puff pastry sheet
- 250 gm Boneless chicken
- 3 tbsp Oil
- 2 tbsp Tikka masala
- 100 gm Mayonnaise
- 3 tbsp Chili garlic sauce
- 1 tsp Oregano
- 1/4 cup Capsicum
- 1/4 cup Tomato
- 1/4 cup Onion
- 2 tbsp Black olives
- 200 gm Mozzarella cheese
Instructions
- Spread the puff pastry evenly and bake it in an oven.
- Then in the chicken add oil and tikka masala, cook well. Now in the mayonnaise add chili garlic sauce, mix well and make a paste.
- Then spread the paste evenly on the baked puff pastry and add the chicken filling.
- Lastly bake it in an oven on 190 c for about 10 minutes.
پف پیسٹری پیزا
Ingredients
- پف پیسٹری شیٹ 1
- بغیر ہڈی والا چکن 250 گرام
- تیل 3 کھانے کے چمچ
- ٹکا مسالہ 2 کھانے کے چمچ
- مایونیز 100 گرام
- چلی گارلک سوس 3کھانے کے چمچ
- اوریگانو 1 چائے کا چمچ
- شملہ مرچ ¼ کپ
- ٹماٹر ¼ کپ
- پیاز ¼ کپ
- سیاہ زیتون 2 کھانے کے چمچ
- موزاریلا پنیر 200 گرام
Instructions
- پف پیسٹری کو یکساں طور پر پھیلائیں اور اسے اوون میں بیک کریں۔
- پھر چکن میں تیل اور تکہ مسالہ ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ اب مایونیز میں چلی گارلک سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پیسٹ بنا لیں۔
- پھر اس پیسٹ کو بیک شدہ پف پیسٹری پر یکساں طور پر پھیلائیں اور چکن فلنگ ڈال دیں۔
- آخر میں اسے اوون میں 190 سینٹی گریڈ پر تقریباً 10 منٹ تک بیک کریں۔