Rajasthani Mutton Recipe
Ingredients
- ½ kg Mutton
- 2 Onion Chopped
- 1 tbsp Ginger Garlic
- 1 tsp Coriander Powder
- ½ tsp Cumin Powder
- 1 cup Yogurt
- ¼ tsp Turmeric Powder
- ¼ cup Oil
- 1 tsp Salt
- ½ tsp Allspice
Instructions
- Heat oil, put onion, ginger garlic paste, coriander powder, cumin powder, red chili powder, turmeric, salt and mutton and fry it nicely.
- Now put 1 cup water, cover it and cook until meat tender.
- Then add yogurt and fry it nicely.
- Then put all spice and 1 cup water, cover it and cook until mutton is ready.
- Now garnish with coriander leaves, green chilies and ginger slices.
راجستھانی مٹن کی ترکیب
Ingredients
- مٹن ½ کلو
- پیاز کٹی ہوئی 2
- ادرک لہسن 1 کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر ½1 چائے کا چمچ
- دہی 1 کپ
- ہلدی ¼ چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- تیل ¼ کپ
- تمام مصالحہ ½ چائے کا چمچ
Instructions
- تیل گرم کر کے اس میں پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لال مرچ، ہلدی، نمک اور مٹن ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
- اب 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور گوشت کو نرم ہونے تک پکائیں۔
- پھر اس میں دہی ڈال کر اچھی طرح بھونیں.
- پھر تمام مصالحہ اور 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر مٹن تیار ہونے تک پکائیں۔
- اب ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک کے ٹکڑوں سے گارنش کریں۔