Reshmi Kabab Paratha Roll Recipe
Ingredients
- 10 Cashew Nuts
- 1 tbsp Sesame Seeds
- 6 clove Garlic
- 1 inch-piece Ginger
- 5 Green Chilies
- 1 tbsp Dried Fenugreek Leaves
- 2 tbsp Cream
- ⅓ cup Yogurt
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 1 tsp Garam Masala Powder
- ½ tbsp Cumin Seeds
- ½ tsp Black Pepper Powder
- ½ tsp Salt
- 500 g Boneless Chicken Cubes
- 3 tbsp Oil
- 1 Onion
- Plain Paratha
Green Chutney:
- ¼ cup Mint Leaves
- ¼ cup Fresh Coriander
- 2-3 Button Red Chillies
- 4 Garlic
- 3 Green Chillies
- ½ tbsp Cumin Seeds
- ½ tsp Salt
- 2 tbsp Lemon Juice
- 1 cup Yogurt
- Mayonnaise
Instructions
- In spice mixer, add cashew nuts, sesame seeds and grind well.
- Add garlic,ginger,green chillies,dried fenugreek leaves,cream and blend to make a paste & set aside.
- In a bowl,add yogurt,ground cashew paste,red chilli powder,garam masala powder,cumin seeds, black pepper powder,salt and mix well.
- Add chicken and mix well,cover & marinate for 30 minutes.
- In frying pan, add cooking oil, marinated chicken, mix well and cook on medium flame until tender & dries up (12-15 minutes).
- Add onion, mix well & set aside.
- Heat griddle, place paratha and cook from both sides until done & set aside.
Prepare Green Chutney:
- In blender jar,add mint leaves,fresh coriander,button red chillies,garlic,green chillies,cumin seeds, salt,lemon juice,yogurt and blend well.
For Assembling:
- On paratha ,add mayonnaise, cooked chicken and drizzle green chutney, fold to make a roll, warp in butter paper & serve.
ریشمی کباب پراٹھا رول بنانے کی ترکیب
Ingredients
- کاجو 10-12
- تل 1 کھانے کا چمچ
- لہسن 5-6
- ادرک 1 انچ کا ٹکڑا
- ہری مرچ 4-5
- خشک میتھی کے پتے 1 کھانے کا چمچ
- کریم 2 کھانے کے چمچ
- دہی ⅓ کپ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- زیرہ ½ کھانے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- بغیر ہڈی والے چکن کیوبز 500 گرام
- تیل 2-3 کھانے کے چمچ
- پیاز 1
- سادہ پراٹھا
ہری چٹنی کے لیے
- پودینے کے پتے ¼ کپ
- تازہ دھنیا ¼ کپ
- گول لال مرچ 2-3
- لہسن 4-5
- ہری مرچ 3-4
- زیرہ ½ کھانے کا چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- دہی 1 کپ
- مایونیز
Instructions
- مصالحے کے مکسچر میں کاجو، تل ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔
- لہسن، ادرک، ہری مرچ، خشک میتھی کے پتے، کریم ڈال کر بلینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک پیالے میں دہی، پسی ہوئی کاجو کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ، کالی مرچ پاؤڈر، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، ڈھانپ کر 30 منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔
- فرائنگ پین میں، تیل، میرینیٹ شدہ چکن ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک نرم اور خشک نہ ہو جائے (12-15 منٹ)۔
- پیاز شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- توے کو گرم کریں، پراٹھا رکھیں اور دونوں طرف سے پکائیں جب تک مکمل ہو جائے اور ایک طرف رکھ دیں۔
ہری چٹنی کے لیے
- بلینڈر کے جار میں پودینے کے پتے، تازہ دھنیا، لال مرچ، لہسن، ہری مرچ، زیرہ، نمک، لیموں کا رس، دہی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- پراٹھے پر مایونیز، پکی ہوئی چکن اور ہری چٹنی ڈالیں، رول بنانے کے لیے فولڈ کریں، بٹر پیپر میں وارپ کریں اور سرو کریں۔