Seekh Kabab Curry Recipe
Ingredients
- 4 Tomatoes
- ¼ cup Oil
- ½ tsp Coriander Powder
- 1 Green Chilies
- ¼ tsp Turmeric powder
- Boiling Water As Required
- 1 tsp Red Chili Powder
- ½ tsp Salt
- 10-12 Frozen Chicken Seekh Kababs
- ½ tsp Cumin Powder
- ½ tsp Black Pepper Powder
- 1 tbsp Tomato Paste
- 1 cup Water
- Fresh Coriander
- 1 tsp Garam Masala Powder
- Charcoal For Smoke
For Tadka:
- 2 tbsp Oil
- ½ tsp Cumin Seeds
- 8-10 Curry Leaves
Instructions
- Cut tomatoes slightly with the help if the knife.
- In boiling water, add tomatoes and blanch for 1-2 minutes then strain and remove skin.
- In grinder,add tomatoes,grind to make a puree & set aside.
- In pot, add oil, green chili and mix.
- Add grinded tomatoes and mix well.
- Add turmeric powder, red chili powder, coriander powder, salt, cumin powder, garam masala powder, black pepper powder, tomato paste, mix well and cook for 2-3 minutes.
- Cover and cook on low flame for 8-10 minutes.
- Add water, mix well and bring it to boil.
- In bowl,add simply chicken seekh kababs.
- Add simply chicken seekh kababs, cover and cook on low flame for 2-3 minutes & stir gently.
- Add fresh coriander and mix. Give a charcoal smoke for 2 minutes.
For Tadka:
- In small frying pan, oil,cumin seeds,curry leaves and mix well.
- Now pour tadka on prepared seekh kabab curry & serve!
سیخ کباب سالن کی ترکیب
Ingredients
- ٹماٹر 4
- ضرورت کے مطابق ابلتے ہوئے پانی
- تیل ¼ کپ
- ہری مرچ 1
- پسی ہوئی ہلدی ¼ چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- ٹماٹر کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- پانی 1 کپ
- چکن سیخ کباب 10-12
- تازہ دھنیا
- کوئیلا دھوئیں کے لیے
تڑکا:
- تیل 2 کھانے کے چمچ
- زیرہ ½ چائے کا چمچ
- کڑھی پتا 8-10
Instructions
- چھری کی مدد سے ٹماٹر کو ہلکا سا کاٹ لیں۔
- ابلتے ہوئے پانی میں ٹماٹر ڈال کر 1 سے 2 منٹ تک بلینچ کریں پھر چھان کر جلد کو ہٹا دیں۔
- گرائنڈر میں ٹماٹر ڈال کر پیس کر پیوری بنا لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- برتن میں تیل، ہری مرچ ڈال کر مکس کریں۔
- پیسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- اس میں ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، زیرہ پاؤڈر، گرم پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک پکائیں۔
- ڈھک کر ہلکی آنچ پر 8-10 منٹ تک پکائیں۔
- پانی ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور ابال لیں۔
- پیالے میں چکن سیخ کباب ڈالیں۔
- چکن سیخ کباب شامل کریں، ڈھک کر ہلکی آنچ پر 2-3 منٹ تک پکائیں اور آہستہ سے ہلائیں۔
- تازہ دھنیا ڈال کر مکس کریں۔2 منٹ کے لیے کوئلہ کا دھواں دیں۔
تڑکا کے لیے:
- چھوٹے کڑاہی میں تیل، زیرہ، کڑھی پتے اور اچھی طرح مکس کریں۔
- اب تیار شدہ سیک کباب سالن پر تڑکا ڈالیں اور سرو کریں!