Tomato Rice Recipe
Ingredients
- 4 Tomatoes
- ½ cup Water
- 2-3 Cloves
- ¼ cup Ghee
- 1 Black Cardamom
- 2 Star Anise (chakra phool)
- 6-7 Black Peppercorns
- 2 Cinnamon Sticks
- ½ tsp Cumin Seeds
- 1 Onion
- ½ tbsp Ginger Garlic Paste
- 4-5 Green Chillies
- ½ tbsp Salt
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 3½ cups Water
- ½ kg Rice
- ½ tbsp Lemon Juice
Instructions
- Cut tomatoes in half with the help of knife.
- In frying pan,place tomatoes,add water & bring it to boil,cover & blanch on medium flame for 3-4 minutes.
- Remove tomato skin,mix & mash with the help of spoon and cook on medium flame for 2-3 minutes & set aside.
- In a pot, add ghee & let it melt.
- Add cloves,black cardamom,star anise,black peppercorns,cinnamon sticks,cumin seeds & mix well.
- Add onion,mix well & fry until light golden.
- Add blanched tomatoes,ginger garlic paste,green chillies,mix well & cook for 2 minutes.
- Add salt,red chilli powder,lemon juice,mix well & cook until oil separates (2-3 minutes).
- Add water,mix well & bring it to boil.
- Add rice,mix well & cook on high flame for 2 minutes then cover & cook on low flame for 15-20 minutes.
- Mix well,garnish with fresh coriander & serve!
ٹماٹر چاول کی ترکیب
Ingredients
- 4 ٹماٹر
- پانی ½ کپ
- گھی ¼ کپ
- 3-2 لونگ
- 1 کالی الائچی
- 2 ستارہ سونف
- 6 -7 کالی مرچ کے دانے
- 2 دار چینی کی چھڑیاں
- زیرہ ½ چائے کا چمچ
- 1 پیاز
- ادرک لہسن کا پیسٹ ½ کھانے کے چمچ
- 4-5 ہری مرچ
- نمک حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- پانی ½ 3 کپ
- چاول 1/2 کلو
Instructions
- چھری کی مدد سے ٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں۔
- کڑاہی میں ٹماٹر رکھیں، پانی ڈال کر ابالیں، ڈھانپیں اور درمیانی آنچ پر 3-4 منٹ تک بلنچ کر رکھ دیں۔
- ٹماٹر کی کھال اتار کر چمچ کی مدد سے مکس کر لیں اور درمیانی آنچ پر 2 سے 3 منٹ تک پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک برتن میں گھی ڈال کر گلنے دیں۔
- لونگ، کالی الائچی، ستارہ سونف، کالی مرچ، دار چینی کی چھڑیاں، زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- پیاز ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں۔
- بلنچڈ ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2 منٹ تک پکائیں۔
- نمک، لال مرچ پاؤڈر، لیموں کا رس شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور تیل الگ ہونے تک پکائیں (2-3 منٹ)۔
- پانی ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور ابال لیں۔
- چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تیز آنچ پر 2 منٹ تک پکائیں پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر 15-20 منٹ تک پکائیں۔
- اچھی طرح مکس کریں، تازہ دھنیا سے گارنش کریں اور سرو کریں!