Tasty Tamatar ki Chutney
Ingredients
- 1 kg Red tomatoes
- 1/2 cup Oil
- 1 tsp Kalonji
- 8 Green chilies
- 1 tsp Salt
- 2 tbsp Garlic crushed
- 1 tsp Chili powder
- 1 tbsp Sugar
Instructions
- Wash and crush tomatoes coarsely.
- Heat oil add kalonji, chopped garlic, fry for 2 mins, add green chilies, fry for another 2 mins, add tomatoes, chili powder and salt, cover and cook till tomatoes tender, add sugar, fry chatni till oil comes on top, remove, cool and serve.
مزیدار تماٹر کی چٹنی
Ingredients
- سرخ ٹماٹر 1 کلو
- تیل آدھا کپ
- کلونجی 1 چائے کا چمچ
- ہری مرچیں 8
- نمک 1 چمچ
- لہسن پسا ہوا 2 کھانے کے چمچ
- مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چینی 1 چمچ
Instructions
- ٹماٹروں کو دھو کر باریک پیس لیں۔
- تیل گرم کر کے کلونجی، کٹا لہسن ڈال کر 2 منٹ بھونیں، ہری مرچیں ڈالیں، مزید 2 منٹ بھونیں، ٹماٹر، مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں، چینی ڈالیں، چٹنی کو تیل اوپر آنے تک بھونیں، اتار لیں۔ ، ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔