Delhi Style Fruit Chaat Recipe
Ingredients
- 1 Apple
- 2 Banana
- ½ cup Pineapple
- ¼ cup Pomegranate
- 1 cup Potato
- ½ cup Sweet potato
- Salt To Taste
- 1 tsp Chaat Masala Powder
- ½ tsp Cumin Powder
- ½ tsp Red Chili Powder
- Fresh coriander
- 1 tsp Green Chilies
- 2 tsp Lemon juice
- 1 tbsp Ghee
Instructions
- Heat ghee in a pan.
- Deep fry potatoes and sweet potatoes till golden brown.
- Drain and keep aside.
- Add apple, banana, pineapple and pomegranate in a bowl
- Add lemon juice and mix well.
- Add salt, chaat masala, roasted cumin powder, red chilli powder, green chilli and fresh coriander and mix well.
- Add fried potatoes and sweet potatoes and give it a quick mix. Serve immediately.
دہلی اسٹائل فروٹ چاٹ کی ترکیب
Ingredients
- سیب 1
- کیلے 2
- انناس ½ کپ
- انار ¼ کپ
- آلو 1 کپ
- شکر قندی ½ کپ
- نمک حسب ذائقہ
- چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- ہری مرچ 1 چائے کا چمچ
- تازہ دھنیا 2 چائے کے چمچ
- لیموں کا رس 2 چائے کے چمچ
- گھی 1 کھانے کا چمچ
Instructions
- ایک پین میں گھی گرم کریں۔
- آلو اور شکرقندی کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
- نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک پیالے میں سیب، کیلا، انناس اور انار ڈالیں۔
- لیموں کا رس شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- نمک، چاٹ مصالحہ، بھنا ہوا زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، ہری مرچ اور تازہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- تلے ہوئے آلو اور شکر قندی شامل کریں اور جلدی سے مکس کریں۔فوراً سرو کریں۔