Delicious Prawns Balls Recipe
Ingredients
- 300 g Prawn
- 3 tbsp Flour
- 3 tbsp Corn Flour
- 1 Egg
- ½ tsp Salt
- ½ tsp Black Pepper
- ½ tsp Chicken Powder
- ½ tsp Baking Powder
- 1 tbsp Sriracha Sauce
- 1 tbsp Vinegar
- 1 tbsp Sweet Chili Sauce
- Oil As Required
Instructions
- Mix all together in a bowl, make into balls shape.
- Deep fry for 5 minutes. Remove and re-fry again till crisp and golden. Serve hot.
مزیدار جھینگے بالز بنانے کی ترکیب
Ingredients
- جھینگے 300 گرام
- آٹا 3 کھانے کے چمچ
- کارن فلور 3 کھانے کے چمچ
- انڈا 1
- نمک ½ چائے کا چمچ
- کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
- چکن پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- بیکنگ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- سریراچا ساس 1 کھانے کا چمچ
- سویٹ چلی سوس 1کھانے کا چمچ
- سرکہ 1 کھانے کا چمچ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- ایک پیالے میں سب کو مکس کر کے گیندوں کی شکل دیں۔
- 5 منٹ تک ڈیپ فرائی کریں۔ ہٹا دیں اور کرکرا اور سنہری ہونے تک دوبارہ بھونیں۔ گرم گرم سرو کریں۔