Spaghetti Cutlets Recipe
Ingredients
- 1 cup Spaghetti
- ¾ cup Chicken
- 2 medium Potato
- 2 Green Chilies
- Salt To Taste
- ¼ tsp Red Chili Powder
- ½ tsp Chaat Masala
- 1 Egg
- Oil For Fry
Instructions
- Put spaghetti, chicken, potato, green chili, salt, red chili and chaat masala in a mixing bowl and mix gently.
- Now make cutlets, dip in egg and fry in warm oil in frying pan. (I used 2 tbsp oil for 4 cutlets)
- Garnish with onion and tomato slices and serve.
سپتیٹی کٹلیٹس کی ترکیب
Ingredients
- سپتیٹی 1 کپ
- چکن ¾ کپ
- آلو 2 درمیانہ
- ہری مرچ 2
- نمک حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
- چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- انڈا 1 (پیٹا ہوا)
- تلنے کے لیے تیل
Instructions
- ایک مکسنگ پیالے میں اسپگیٹی، چکن، آلو، ہری مرچ، نمک، لال مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر آہستہ سے مکس کریں۔
- اب کٹلٹس بنائیں، انڈے میں ڈبو کر فرائی پین میں گرم تیل میں فرائی کریں۔ (میں نے 4 کٹلٹس کے لیے 2 چمچ تیل استعمال کیا)
- پیاز اور ٹماٹر کے ٹکڑوں سے گارنش کریں اور سرو کریں۔