چنے کے آٹے کے تمام اجزاء کو مکس کریں پھر اسے پانی میں گھول لیں اور آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔ اب آلو، پالک، پیاز کے چھلے، باریک کٹی ہوئی بند گوبھی اور پنیر کے ساتھ پکوڑے بنا لیں۔
سب کو باریک کاٹ لیں پھر ہرا دھنیا اور ہری مرچ ملا کر پکوڑے بنائیں پھر چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔