Go Back

گلاب کا شربت بنانے کی ترکیب

Prep Time 5 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 1

Ingredients
  

  • گلاب کے پتے 100گرام
  • شکر 400 گرام
  • عرق گلاب 1 کھانے کا چمچ
  • پانی 1 کپ

Instructions
 

  • سوس پین میں تمام اجزاء ڈال کر 15 سے 20 منٹ تک پکائیں۔ پھر اچھی طرح مکس کریں۔ شربت گلاس میں ڈالیں. برف ڈال کر سرو کریں۔