Go Back

مزیدار چنا چاٹ کی ترکیب

Prep Time 5 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • چنے ابلے ہوئے 1 کپ
  • کٹے ہوئے ٹماٹر 1
  • سیو 1 کپ
  • ابلا ہوا آلو 1 کپ
  • باریک کٹی گوبھی 1 کپ
  • چلی فلیکس 1 کھانے کا چمچ
  • چاٹ مسالہ 1 کھانے کا چمچ
  • باریک کٹی ہوئی ہری مرچ 2-1
  • نمک حسب ذائقہ
  • گچھا، باریک کٹا دھنیا
  • جیرا رائتہ 1
  • سبز چٹنی 1 کھانے کا چمچ
  • املی چٹنی 1 کھانے کا چمچ

Instructions
 

  • ایک پیالے میں ابلے ہوئے چنے، ٹماٹر، سیو، ابلا ہوا آلو، بند گوبھی، چلی فلیکس، چاٹ مسالہ، ہری مرچ، نمک، دھنیا اور زیرہ رائتہ ڈالیں۔
  • تمام اجزاء کو آپس میں مکس کریں۔
  • پھر اس میں ہری چٹنی، املی کی چٹنی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔