Go Back

چکن کٹلیٹس کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • 6 چکن بریسٹ مکھن کے ساتھ بھرا ہوا
  • ہرا مصالحہ 1چائے کا چمچ
  • چکن مصالحہ 1 چائے کا چمچ
  • لیموں مرچ 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • 1 چھوٹا ٹن کریم

Instructions
 

  • چکن فلیٹ کو اوپر والے مکسچر میں میرینیٹ کریں، اگر ممکن ہو تو رات بھر میرینیٹ کریں۔
  • بریڈ کرمبس میں ڈبو دیں۔
  • درمیانے گرم تیل میں پکنے تک بھونیں۔