Go Back

چاکلیٹ مگ کیک کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • میدہ 4 کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر 2 چاۓ کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
  • چینی 3 کھانے کے چمچ
  • انڈا 1
  • تیل یا مکھن 2 کھانے کے چمچ
  • دودھ 3 کھانے کے چمچ
  • ونیلا اسسینس دو قطرے

Instructions
 

  • 1. سارے اجزا ایک باول میں ڈال کر اکٹھے مکس کر لیں.ایک مائکروویو محفوظ باول کو چکنا کر کے آمیزہ اس میں ڈال دیں.
  • ایک سے تین منٹ کے لئے سو فیصد مائکروویو پاور پر بیک کریں یہاں تک کے درمیان میں ٹوتھ پک ڈالنے سے صاف نہ نکلے.
  • مائکروویو چلانے کاوقت آپ کے مائکروویو کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے
  • تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر پیش کریں۔