Go Back

ویپی ویپ چاول کی کھیر بنانے کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • پانی 500 گرام
  • چاول 80 گرام
  • الائچی پاؤڈر 3
  • خشک دودھ 85 گرام
  • چینی 100 گرام
  • خشک سارا دودھ 160 گرام
  • ویپی ویپ کریم 225 گرام

Instructions
 

  • ایک پیالے میں پانی، چاول، خشک دودھ، چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر ابال لیں۔ پھر 30 منٹ ڈم پر چھوڑ دیں
  • اب چاولوں کو 3 منٹ کے لیے پکائیں۔ اب کریم اور خشک سارا دودھ ڈالیں .پھر ٹھنڈا کر کے سرو کریں .