Go Back

مامول بسکٹ کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Asian
Servings 4

Ingredients
  

  • خشک دودھ 50 گرام
  • آئسنگ شوگر 60 گرام
  • آٹا 300 گرام
  • مکھن 250 گرام

بھرنے کے لیے:

  • کھجور 200 گرام
  • الائچی پاؤڈر 10 گرام
  • دار چینی پاؤڈر 20 گرام
  • زیتون کا تیل 50 گرام
  • گولڈن سیرپ 50 گرام
  • تل 20
  • گارنش کے لیے پستہ

Instructions
 

  • مکھن اور آئسنگ شوگر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر خشک دودھ کا مکسچر شامل کریں۔ اب میدہ ملا کر نرم آٹا گوندھ لیں۔
  • اب بسکٹ کی شکل دیں اور جگہ بھریں پھر دوبارہ شکل دیں اور پستے سے گارنش کریں پھر اسے بیک کریں اور سرو کریں۔