Go Back

سحری ڈرنک کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • دودھ 250 گرام
  • پائن ایپل کا رس 1 کپ
  • شہد یا چینی حسب ذائقہ
  • کیلے 2
  • انڈہ 1
  • دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی۔

Instructions
 

  • 2 میشڈ کیلے، 250 گرام دودھ، 4 چمچ شہد، 1 کپ پائن ایپل کا رس، ایک چٹکی دار چینی پاؤڈر اور 1 انڈا گرائنڈر میں لیں۔
  • سرونگ گلاسز میں ڈال کر سرو کریں۔