Go Back

لبنانی کفتہ کباب بنانے کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Asian
Servings 6

Ingredients
  

  • بیف قیمہ 500 گرام
  • دھنیا کٹا ہوا 3 کھانے کے چمچ
  • پودینے کے پتے 2 کھانے کے چمچ
  • پیاز 1
  • ہری مرچیں 1-2
  • لہسن 4
  • تازہ ادرک 1 کھانے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ½1 چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ½1 چائے کا چمچ
  • جائفل پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • لونگ پاؤڈر ½چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ½ چائے کا چمچ
  • سینڈوچ بریڈ سلائس 1
  • انڈہ 1

Instructions
 

  • ایک چھوٹے پیالے میں بریڈ کا ٹکڑا توڑ کر اس میں 2-3 کھانے کے چمچ دودھ ڈالیں۔ کانٹے سے کچل دیں۔
  • اس کے بعد بریڈ کے ساتھ گائے کے گوشت میں تمام اجزاء شامل کریں۔
  • ہر چیز کو فوڈ پروسیسر میں اچھی طرح ملا کر پیس لیں۔
  • اپنے ہاتھوں کو پانی سے نم کریں اور چپٹے، لمبے کباب بنائیں۔
  • گرل پین یا آؤٹ ڈور گرل پر، ان کو مجموعی طور پر 8-10 منٹ تک پکائیں۔ درمیان میں اطراف پلٹائیں۔
  • پلیٹ میں نکال کر لہسن کی چٹنی یا دہی کے ساتھ پیش کریں۔