Go Back

فروٹی اسموتھی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • آڑو 1 کپ
  • آم 1 کپ
  • اسٹرابیری 1 کپ
  • دہی 1 کپ
  • برف  چورا کی ہوئی ایک کپ
  • چینی ایک چمچ
  • کیلے دو درمیانے

Instructions
 

  • سب چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔ گلاس میں ڈال کر پیش کریں۔