Go Back

کباب سیزلر کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • انڈر کٹ بیف ½ کلو
  • سنبل اولیک 2 کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  • زیرہ (بھنا اور پسا ہوا) 1 چائے کا چمچ
  • کچا پپیتا 1 چائے کا چمچ
  • ریڈ چلی گارلک سوس 1 کھانے کا چمچ
  • ہلدی ½ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ½ چائے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • سویا ساس 2 کھانے کے چمچ

املی ساس کے لیے:

  • املی کا پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
  • پانی ½ کپ
  • لال مرچ (پسی ہوئی) ½ چائے کا چمچ
  • زیرہ (پسا ہوا) ½ چائے کا چمچ
  • نمک ½ چائے کا چمچ
  • چینی 1 کھانے کا چمچ

Instructions
 

  • گوشت کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تمام دیے گئے اجزاء کے ساتھ 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
  • گول بالز بنا کر گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
  • سیزلر پر املی سوس پیاز کے چھلے دھنیا کے پتوں کے ساتھ گرم گرم سرو کریں