Go Back

چاکلیٹ مِلک کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • دودھ 3 کپ
  • کوکو پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
  • پاؤڈر چینی 2 کھانے کے چمچ
  • ونیلا ایسنس 1/2 چائے کا چمچ

Instructions
 

  • دودھ، کوکو، پاؤڈر چینی، اور ونیلا کو بلینڈر میں ڈالیں اور تقریباً 30 سیکنڈ تک تمام اجزاء کو ملا دیں۔
  • چاکلیٹ مِلک تیار ہے لطف اٹھائیں!