Go Back

لیمن چکن نگٹس کی ترکیب

Prep Time 30 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن بریسٹ 4
  • تلنے کے لیے تیل
  • دودھ 1 کپ
  • لیموں کا رس 1 کپ
  • کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • میدہ 1 کپ

Instructions
 

  • دودھ، لیموں کا رس، نمک، پیپر یکا، کالی مرچ کو مکس کریں
  • گوشت کو اس میں ڈال کر 8 گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
  • گوشت کو میرینیشن سے نکال کر میدے میں رول کر یں
  • کڑاہی میں آئل گرم کر یں.
  • چکن نگٹس کو اس میں ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن براؤن کر کے نکال کر چلی گار لک سوس کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں