Go Back

تربوز سلش بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • تربوز سلائس 2
  • آئس کیوبز 8-10
  • لیموں کا رس 1 چائے کا چمچ
  • لال شربت حسب ضرورت
  • گارنش کے لیے پودینہ

Instructions
 

  • بلینڈر میں تربوز اور آئس کیوبز ڈالیں۔
  • اجزاء کو ایک ساتھ ملا دیں۔
  • پھر لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں۔
  • اسے ایک گلاس میں ڈالیں۔ پھر اوپر سرخ شربت ڈال کر پودینہ سے گارنش کریں۔لطف اٹھائیں!