Go Back

ملتانی پودینہ لسی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • دہی 1 کپ
  • دودھ ¼ کپ
  • زیرہ ½ چائے کا چمچ
  • پودینے کے پتے 10-12
  • نمک حسب ذائقہ
  • آئس کیوبز حسب ضرورت

Instructions
 

  • ایک کپ دہی بلینڈر میں لیں۔
  • دودھ میں زیرہ، پودینے کے پتے، نمک اور بلینڈ کر لیں۔
  • پودینے کی لسی کو گلاس میں ڈالیں۔
  • آئس کیوبز ڈال کر پودینے کے پتوں سے گارنش کریں۔ٹھنڈا پیش کریں اور لطف اٹھائیں!