Go Back

آچاری چکن تکہ بنانے کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن 1 کلو
  • زردہ کا رنگ 1 چٹکی
  • لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
  • کھٹائی 1 چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
  • کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
  • کچی پیاز 2 کھانے کے چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • تیل ¼ کپ

آچاری مصالحہ کے لیے

  • سونف 1 چائے کا چمچ
  • رائی دانہ 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • کلونجی ½ چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ 1 چٹکی

Instructions
 

  • چکن پر کاٹ کر نشان لگائیں، تمام اجزاء ڈال کر 2 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں۔
  • اب پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 40 منٹ تک بیک کریں۔چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔