Go Back

دیسی اسٹائل برگر کی ترکیب

Prep Time 50 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 1 hour 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • قیمہ 500 گرام
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پسی ہوئی 1 چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن 1 چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ 2
  • دھنیا 1 کھانے کا چمچ
  • زیرہ پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
  • دھنیا پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
  • آل اسپائس ½ چائے کا چمچ
  • پیاز تلی ہوئی 2 کھانے کے چمچ
  • بریڈ سلائس 3
  • بیسن 1 کھانے کا چمچ
  • انڈہ 1
  • بیکنگ سوڈا ¼ چائے کا چمچ
  • ٹماٹو سلائس حسب ضرورت
  • پیاز سلائس حسب ضرورت
  • چیز سلائس حسب ضرورت
  • مسٹرڈ پیسٹ حسب ضرورت
  • جلپینو حسب ضرورت
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • ضرورت کے مطابق برگر بنس

Instructions
 

  • پین میں قیمہ ، لیموں کا رس، ہری مرچ، دھنیا، زیرہ، دھنیا، لال مرچ، نمک، تمام مصالحہ پاؤڈر اور پانی ڈال کر پکائیں۔
  • اس کے بعد ابلا ہوا قیمہ، کچے قیمہ، ، انڈا، بیسن بریڈ سلائس اور تمام مصالحہ بلینڈر میں مکس کر کے پیٹی بنا لیں۔
  • تیل گرم کر کے بھون لیں۔
  • اب بن میں پنیر کا ٹکڑا، مسٹرڈ پیسٹ، جالپینو، سلاد کے پتے، پیاز، ٹماٹر اور پیٹی ڈال کر دوسرا حصہ ڈھک دیں۔
  • فرائز کے ساتھ سرو کریں۔