Go Back

لیموں کا سوڈا پانی بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • سوڈا واٹر 2 گلاس
  • لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
  • پودینہ کے چند پتے
  • برف پسی ہوئی 1 کپ
  • کالا نمک ¼ چائے کا چمچ

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں۔ اب یہ پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔