Go Back

دودھ والی سیویاں کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • سیویاں 250 گرام
  • چینی حسب ضرورت
  • ابالنے کے لیے پانی
  • دودھ حسب ضرورت

Instructions
 

  • سیویاں کو 5 منٹ تک ابالیں۔
  • پانی نکال کر ورمیسیلی (سیویاں ) کو ایک طرف رکھ دیں۔اب دودھ اور چینی ملا کر سرو کریں۔