Go Back

کرسپی نگٹس سکیورز کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
  • لہسن (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچ
  • شہد 1 کھانے کا چمچ
  • سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
  • سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
  • سلری (کارن فلار 2 کھانے کے چمچ + پانی 1/4 کپ)
  • سفید تل 1 کھانے کا چمچ
  • نگٹس ہوم میڈ یا منجمد

Instructions
 

  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں سویا سوس، سویٹ چلی سوس اورشہد ڈال کر ابال لیں۔
  • اب اس میں سلری ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • نگٹس فرائی کرلیں. . اب لکڑی کی سیخوں پر تین سے چار نگٹس لگائیں۔
  • پھر تیار سوس میں نگٹس سیخوں کو اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
  •  اب اس پرتل اور ہرا پیاز گارنش کرکے سرو کریں