Go Back

مزیدار پینکیک سلائیڈرز کی ترکیب

Prep Time 25 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  • انڈے 2
  • پگھلا ہوا مکھن ¼ کپ
  • دودھ 3 کپ
  • ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر 2 چاۓ کے چمچ
  • میدہ 2 کپ
  • مکھن گریسنگ کے لیے

اسمبلنگ کے لیے

  • سلاد پتے
  • کیچپ 
  • مایونیز 
  • ٹماٹر کے سلائس
  • نگٹس ہوم میڈ یا منجمد

Instructions
 

  • پین کیک بنانے کے لئے ایک باؤل میں انڈے، پگھلا ہوا مکھن، ونیلا ایسنس اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ آخر میں اس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈ ر ڈال کر مکس کریں اور بیٹر بنا لیں۔
  • . اب ایک نان اسٹک پین کو مکھن سے گریس کرکے اس میں ہر پین کیک کے لئے ایک چوتھائی کپ بیٹر ڈالیں اور ہر طرف سے دو سے تین منٹ پکائیں۔ پین کیکس تیار ہیں۔
  • انڈےبنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر اس پر ان پر نمک چھڑکیں اور ہرطرف سے اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔ انڈوں کو چھوٹے مستطیل کی شکل میں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • اسمبلنگ کے لئے پین کیک لے کر اس پر کیچپ اورمایونیز پھیلا دیں
  • نگٹس فرائی کرلیں۔اب اس پر سلاد پتا، نگٹس، انڈہ اور ٹماٹر سلائس اس پر دوسرا پین کیک رکھ دیں۔
  • پھر اسے ٹوتھ پک یا لکڑی کے سیخوں سے محفوظ کریں. پین کیک سلائیڈر ز تیار ہیں۔