Go Back

لیموں اور ادرک کے پنچ کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • ادرک ½ کپ
  • پانی ½ کپ
  • لیموں 2 بڑے
  • پودینے کے پتے 10-12
  • آئس کیوبز
  • 7 اپ
  • لیموں سلائسیں
  • پودینے کے پتے

Instructions
 

  • ایک گرائنڈر میں ادرک، پانی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں پھر چھان لیں (تقریباً ¾ کپ) اور باقیات کو ضائع کر دیں۔ ادرک کا پانی تیار ہے!
  • ایک جگ میں لیموں کا رس نچوڑ لیں (تقریباً ½ کپ)۔
  • ایک بلینڈر جگ میں لیموں کا رس، پودینے کے پتے ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • سرونگ گلاس میں آئس کیوبز، ادرک کا پانی (1 چمچ)، لیموں اور پودینہ کا مکسچر (¼ کپ)، 7 اپ اور لیموں کے ٹکڑوں، پودینے کے پتوں سے گارنش کریں اور سرو کریں!