Go Back

مصالحہ دار دہی میں آلو کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • ابلے ہوئے آلو اور کیوبڈ ½ کلو
  • تیل ½ کپ
  • دہی ½ کپ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • بھنا ہوا اور پسا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ½ چائے کا چمچ
  • املی کا گودا ¼ کپ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • تازہ دھنیا 2 چائے کے چمچ
  • ہلدی ½ چائے کا چمچ
  • چینی 1 چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ½ چائے کا چمچ
  • کری پتے 10-12

Instructions
 

  • آلو کو چھیل لیں، کیوبز میں کاٹ لیں اور ابال لیں۔ تیل گرم کریں، اس میں کڑھی پتے، لہسن کا پیسٹ ڈال کر 1 منٹ تک بھونیں۔
  • ابلے ہوئے آلو، آدھا کپ پانی کے ساتھ خشک مصالحہ ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں۔
  • اب املی کا گودا، دہی ڈال کر آگ سے اتار کر مکس کریں، کٹے ہوئے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔