Go Back

چکن سیزلر گارلک رائس کی ترکیب

Prep Time 25 minutes
Cook Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن (½ انچ کیوب) 300 گرام
  • سرکہ 1 کھانے کا چمچ
  • سویا ساس 1 چائے کا چمچ
  • نمک ¼ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ¼ چائے کا چمچ

بیٹر کے لیے

  • انڈا 1
  • آٹا 2 کھانے کے چمچ
  • کارن فلور 3 کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • نمک ½ چائے کا چمچ
  • پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ
  • ابلے ہوئے چاول ½ کلو
  • نمک 2 کھانے کے چمچ
  • مایونیز 4 کھانے کے چمچ
  • سویٹ سوس 3 کھانے کے چمچ
  • سرکہ 2 کھانے کے چمچ

سوس کے لیے

  • تیل ¼ کپ
  • لہسن 1 چائے کا چمچ
  • ریڈ چلی گارلک سوس 2 کھانے کے چمچ
  • پسی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  • کارن فلور 1 کھانے کا چمچ
  • پانی 1 کپ
  • ہری پیاز (کٹی ہوئی) 2
  • شملہ مرچ (کٹی ہوئی) 1

Instructions
 

  • چکن کو سرکہ، سویا ساس، نمک اور کالی مرچ سے میرینیٹ کریں۔ دیے گئے تمام اجزاء کے ساتھ بیٹر بنائیں۔ چکن کو بیٹر میں ڈبو کر سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔ ایک طرف رکھیں۔

سوس کے لیے

  • تیل گرم کریں لہسن کو تمام سوس اور مصالحوں کے ساتھ شامل کریں۔ 2 منٹ تک پکائیں اور پانی ڈالیں۔
  • ابلنے پر کارن فلور کے ساتھ سوس کو گاڑھا کریں۔ اس میں شملہ مرچ اور کٹی ہوئی پیاز ڈالیں۔

سرونگ کے لیے

  • چکن اور سوس کے ساتھ ایک سیزلر میں چاول ڈالیں۔ چاول اور مایونیز کی سوس سے گارنش کرکے سرو کریں۔