Go Back

مصالحہ دار مایو (برگر، سینڈوچ اور مزید کے لیے)

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • مایونیز 1 کپ
  • چلی سوس یا سریراچا ساس 1 کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
  • کجون مصالحہ یا مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

Instructions
 

  • ایک چھوٹے پیالے میں تمام اجزاء کو ہلائیں۔استعمال کے لیے تیار ہونے تک ڈھانپیں اور فریج میں رکھیں۔