Go Back

بھرپور چاکلیٹ سموتھی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • دودھ 1 گلاس
  • دہی 1 کپ
  • برف 1 کپ
  • کافی 1 چائے کا چمچ
  • کوکو پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • چاکلیٹ 1 کھانے کا چمچ
  • چینی 2 کھانے کے چمچ
  • کریم 2 کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • اوپر دیے گئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں جب تک کہ تمام چیزیں اچھی طرح مکس نہ ہوجائیں۔ پھر گلاسوں میں ڈال کر چاکلیٹ سوس سے سجائیں۔