Go Back

صحت بخش فالسہ جوس کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • پانی 2 کپ
  • فالسہ 2 کپ
  • چینی 2 کھانے کے چمچ
  • کالا نمک حسب ذائقہ
  • آئس کیوبز

Instructions
 

  • فالسے کو اچھی طرح دھو لیں۔ بلینڈر میں فالسہ، چینی اور آئس کیوبز ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • ایک پیالہ لیں اور اس آمیزے کو چھان لیں اور کالا نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
    مزیدار فالسے کا جوس پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔