Go Back

پیچ مارگریٹا کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • آڑو پیوری 1 کپ
  • پاؤڈر چینی 2-3 چائے کا چمچ
  • اورنج جوس 1 کین
  • سفید سافٹ ڈرنک 1 بوتل
  • لیموں کا رس 1 کپ
  • پسی ہوئی برف 1 کپ

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • اسے آڑو اور لیموں کے پودینہ سے گارنش کریں۔